مالی سال دو ہزار چوبیس ۔پچیس کیلئے وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سہ پہر چار بجے ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔