اسرائیل کے غزہ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حملوں میں کم از کم 26 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں اڑتیس ہزار تین سو پینتالیس افراد شہید اور اٹھاسی ہزار دو سو پچانوے زخمی ہوچکے ہیں۔