مشرقی لبنان کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم ساٹھ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی جارحیت سے اب تک لبنان میں کم سے کم ایک سو ستائیس بچوں سمیت دو ہزار سات سو سے زائد افراد شہید اور تقریباً بارہ ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔