ایک روزہ چیمپئنز کرکٹ کپ آج فیصل آباد میں شروع ہوگا۔
پہلا میچ PANTHERS اور VOLVES کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔