Tuesday, 08 October 2024, 09:03:36 pm
 
ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج پاکستان اپنا میچ چین سے کھیلے گا
September 12, 2024

چین کے شہرMOQI میں جاری ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اپنا میچ چین کے خلاف کھیلے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔