Monday, 11 November 2024, 02:33:09 am
 
ارکان قومی اسمبلی کا حکومت کے عوامی بہبود کے اقدامات کی حمایت کا اعادہ
September 12, 2024

وزیراعظم شہباز شریف سے آج (جمعرات) اسلام آباد میں مختلف حلقوں کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔

ارکان نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں عوامی فلاح کے جاری منصوبوں کے بارے میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے قومی ترقی اور عوامی بہبود کے اقدامات میں اپنے تعاون کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے ارکان پارلیمنٹ میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، چودھری افتخار نذیر، رانا ارادت شریف، رانا محمد حیات، شیخ آفتاب احمد اورWaja Pullain Baloch شامل تھے۔