Saturday, 21 December 2024, 04:34:27 pm
 
ساف ویمنز چیمپئن شپ، قومی انڈر 17 فٹ بال ٹیم نیپال روانہ
October 12, 2024

پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم نیپال میں منعقد ہونیوالی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کھٹمنڈو روانہ ہوگئی۔

پاکستان اپنا پہلا میچ 17 اکتوبر کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔