اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی ہے ۔
مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی ہنگامی اجلاس کے دوران قرارداد کے حق میں ایک سواٹھاون ووٹ اورمخالفت میں نو جبکہ تیرہ13 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیںلیا۔