غزہ پرگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج نے مزیداٹھائیس فلسطینیوں کوشہید کردیا۔
گزشتہ سال سات اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی مجموعی تعدادچوالیس ہزارسات سوسے زائد ہوگئی ہے۔