پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکادوسراٹی ٹونٹی کل سینچورین میں کھیلاجائے گا۔
میچ رات نوبجے شروع ہوگا۔
جنوبی افریقہ کو سیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔