Thursday, 26 December 2024, 05:30:35 pm
 
غزہ: پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 21فلسطینی شہید
December 13, 2024

غزہ میں پناہ گزینوںکے ایک کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 21فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 44ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔