Friday, 27 December 2024, 01:42:58 am
 
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا
December 13, 2024

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج سینچورین میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔

میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریزمیں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

 جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں گیارہ رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔