لبنان کے صدر جوزف عون نے عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام کوملک کانیا وزیراعظم نامزد کیاہے۔
نواف سلام کو 78ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کی تھی ۔