Wednesday, 15 January 2025, 02:48:09 pm
 
غزہ ، رہائشی علاقے پراسرائیل کے فضائی حملوں میں چھ فلسطینی شہید،درجنوں زخمی
January 14, 2025

غزہ شہرمیں ایک رہائشی علاقے پراسرائیل کے فضائی حملوں میں چھ فلسطینی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

سات اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کی مہم میں اب تک چھیالیس ہزارپانچ سوچوراسی فلسطینی شہید اورایک لاکھ نوہزارسات سواکتیس زخمی ہوچکے ہیں۔