Saturday, 15 March 2025, 04:03:26 am
 
پاکستان جونیئر ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
March 14, 2025

پاکستان ملائیشیا کے شہرKuching میں جاری جونیئر ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں ویتنام کو دوایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیاہے۔

فائنل میںاب پاکستان کا مقابلہ ملائیشیاسے ہوگا۔