بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فائنل دبئی میں کھیلا گیا۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔
بھارت نے ہدف 49 ویں اوور کی آخری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا