پاکستان آرمی نے کوہاٹ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے انڈر 16فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
ضم شدہ اضلاع سے کل آٹھ ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا۔
سخت مقابلے کے بعد مہمند کی ٹیم فاتح جبکہ شمالی وزیرستان کی ٹیم رنر اپ قرار پائی۔