Friday, 27 December 2024, 08:15:21 am
 
بھارت، طوفان کے دوران بھاری بھرکم بل بورڈ گرنے سے 14افراد ہلاک،60زخمی
May 14, 2024

بھارت کے شہر ممبئی میں اچانک آنے والے طوفان کے دوران ایک بھاری بھرکم بل بورڈ گرنے کے نتیجے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور تقریباً ساٹھ زخمی ہوگئے۔