شمالی غزہ میں رہائشی علاقے پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔غزہ کی وزارت ِ صحت کے مطابق گزشتہ برس سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینتیس ہزار دو سو بتیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔