Thursday, 27 March 2025, 08:41:54 am
 
غزہ،پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 90فلسطینی شہید
July 14, 2024

غزہ میں AL-MAWASI پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں کم از کم نوے فلسطینی شہید اور تین سو زخمی ہو گئے ہیں۔

غزہ پر گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اڑتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور اٹھاسی ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔