دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو54 رنز سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 110رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم56 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔