غزہ میں اسرائیلی فوج نے مزید تینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اقوام متحدہ اوردیگرانسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے حملے روکنے کی باربار اپیل کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔