Thursday, 27 March 2025, 08:55:07 am
 
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم سے کم اکتیس افراد شہید ہوگئے
November 10, 2024

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم سے کم اکتیس افراد شہید ہوگئے ہیں ۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہونے سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم ازکم تین ہزار ایک سو چھتیس افراد شہید ہوئے ہیں۔