Thursday, 26 December 2024, 05:18:42 pm
 
غزہ شہر کے نواحی علاقوں پر اسرائیل کے بم حملوں میں مزید سات فلسطینی شہید
December 14, 2024

غزہ شہر کے نواحی علاقوںNASAR اور SABRA پر اسرائیل کے بم حملوں میں کم از کم سات فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اس کے ساتھ گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد چوالیس ہزار آٹھ سو پچہتر ہوگئی ہے۔