رات سینچورین میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پردو سو سات رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں جنوبی افریقہ نے ہدف انیس اعشاریہ تین اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔