پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ رات نو بجے شروع ہو گا۔
جنوبی افریقہ کو دو ۔ صفر سے سیریز میں برتری حاصل ہے۔