پاکستان سپرلیگ کے کوالیفائرمرحلے میں قذافی سٹیڈیم لاہورمیں آج شام ساڑھے سات بجے لاہورقلندرزکامقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔