آج پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا چھٹا میچ کراچی کنگزاورلاہورقلندرزکے درمیان کراچی میں کھیلاجائے گا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔