خاندانوں کا عالمی د ن آج (بدھ) منایا جا رہا ہے۔
انیس سو ترانوے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔یہ دن خاندانوں کی اہمیت اور معاشرے میں اُن کے کردار کو اجاگر کرتا ہے۔اِس سال دن کا موضوع ہے ''خاندان اور موسمیاتی تبدیلی''