حکومت نے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔
پٹرول کی قیمت میں دس روپے بیس پیسے فی لیٹر کمی کے بعد اب یہ دو سو اٹھاون روپے سولہ پیسے فی لیٹر کی نئی قیمت پر دستیاب ہوگا۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے تینتیس پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اوراس کی نئی قیمت دو سو سٹرسٹھ روپے نواسی پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نئی قیمتیں آج سے نافذالعمل ہیں۔