Wednesday, 05 February 2025, 11:37:21 am
 
عاصم افتخار کی اقوام متحدہ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
January 16, 2025

اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل نمائندے عاصم افتخار نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری سے ملاقات کی اور مشرق وسطیٰ ، افغانستان اور وہاں اقوام متحدہ کے کردار سمیت کونسل

ایجنڈا کے کئی اہم مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔