Saturday, 21 December 2024, 07:24:44 pm
 
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں ردو بدل
October 16, 2024

حکومت نے آئندہپندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جسکے بعد نئی قیمت دو سو اکاون روپے انتیس پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت دو سو سنتالیس روپے تین پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔نئی قیمتیں آج سے نافذالعمل ہیں ۔