بھارت میں مغربی بنگال کے ضلع مالدا میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔