Wednesday, 23 October 2024, 05:58:55 am
 
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، مزید 9 فلسطینی شہید
June 17, 2024

File Photo

وسطی غزہ میں Bureiji پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں پانچ بچوں سمیت مزید نو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینتیس ہزار تین سو سینتیس فلسطینی شہید جبکہ پچاسی ہزار دوسو ننانوے زخمی ہوچکے ہیں۔