Wednesday, 23 October 2024, 05:58:56 am
 
کولکتہ،مسافرٹرین اور مال گاڑی میں تصادم13افراد ہلاک،متعدد زخمی
June 17, 2024

بھارتی شہر کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم سے 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مرنے والوں میں 3 ریلوے ملازم بھی شامل ہیں۔