Thursday, 28 September 2023, 03:11:32 am
ویانا،فرانسیسی سکولوں میں عبایا پر پابندی کیخلاف احتجاج
September 17, 2023

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مظاہرین نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانس کے سکولوں میں عبایا پر حالیہ پابندی کیخلاف احتجاج کیا۔ مظاہرے کا اہتمام فرانس کے اس فیصلے کیخلاف احتجاج کرنا تھا جس میں تعلیمی اداروں میں طالبات پر عبایا پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس پابندی کیخلاف فرانس اور دیگر ملکوں میں بھی احتجاج کیا جارہا ہے۔