پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹPaksat MM1 خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولتوں کے تحت کامیابی سے فعال ہوگیا ہے۔
سیٹلائٹ کی فعالیت پاکستان کی خلائی اور ڈیجیٹل ترقی میں اہم موڑ ہے۔
Paksat MM1 سے پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے میں مثبت تبدیلی آئے گی جس سے آئی ٹی سیکٹر کے کئی شعبوں کی کارکردگی بہتر ہوگی۔