Saturday, 14 December 2024, 05:38:13 pm
 
باجوڑ اور سوات میں کرکٹ لیگ کا اہتمام
October 18, 2024

باجوڑ اور سوات میں کرکٹ لیگ کا اہتمام کیا گیا۔

مختلف ٹیمو ں نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔

 

کرکٹ لیگ اور ٹورنامنٹ کی شاندار اختتامی تقریبات میں مہمانان خصوصی نے اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور ٹیموں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

نوجوانوں نے کرکٹ لیگ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے ٹورنامنٹس ہونے چاہئیں۔