Tuesday, 08 October 2024, 08:16:18 pm
 
ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا
November 18, 2023

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کا فائنل کل احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا ۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا ۔