آج مذہب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
ہرسال منائے جانے والے اس دن کا مقصد مختلف مذاہب کے بارے میں سمجھ بوجھ کو فروغ دینا ہے۔
یہ دن منانے کا مقصد مذاہب کے درمیان مکالمے، انسانی عظمت کے احترام اور مختلف ادیان کو ماننے والے لوگوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔