Friday, 27 December 2024, 03:02:41 am
 
ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا
April 19, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔