Wednesday, 05 February 2025, 09:50:49 am
 
صدرنےسینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا
May 19, 2024

صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس آئین کی دفعہ54-1 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔