غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ پر گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت اور کھلی دہشت گردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر اب اڑتیس ہزار آٹھ سو سے زائد ہو گئی ہے۔