شمال مغربی چین میں شدید طوفان اور سیلاب کے باعث ایک ہائی وے پل جزوی طور پر گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
SHANGLUO شہر کیZHASHUI کائونٹی میں واقع پل تباہ ہونے سے کچھ گاڑیاں دریا میں گر گئیں۔
امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ کچھ گاڑیاں اور افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔