Tuesday, 17 September 2024, 12:03:51 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
August 20, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور کوئٹہ بائیس ڈگری سینٹی گریڈ پشاور انتیسلاہور اور کراچی اٹھائیس گلگت چوبیسمری سترہاور مظفرآباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاں ، بارہ مولہ ، جموں اور LEHمیں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، اننت ناگ اور بارہ مولہ میںاٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموںاٹھائیس، LEHتیرہ، پلوامہ اور شوپیاں میں انیس ڈگری سینٹی گریڈ۔