File Photo
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے دوسکولوں میں اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کاا ظہار کیا ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں اور یہ سلسلہ بند ہوناچاہیے۔