نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے آج(پیر) اسلام آباد میں ایک تقریب میں ZARRA ALERT ایپ کا اجراء کریں گے۔
وزیراعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔