Sunday, 15 December 2024, 01:26:11 am
 
آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ: آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا
June 21, 2024

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک میچ میں آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے گراس آئس لیٹ ، نیٹ لوشیا میں ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔