Saturday, 15 March 2025, 07:40:09 pm
 
اسرائیلی فوج کے مظالم جاری،غزہ میں مزید27 فلسطینی شہید
July 22, 2024

غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرقی علاقوں میں اسرائیلی توپ خانے کی بمباری سے مزید ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے ۔

گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیل کی مسلسل جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد اڑتیس ہزار نوسو سے تجاوز کرگئی ہے۔