Sunday, 08 September 2024, 04:20:32 am
 
جوبائیڈن امریکی انتخابات میں صدارت کی دوڑ سے دستبردار
July 22, 2024

امریکہ کے صدر جوبائیڈن امریکی انتخابات میں صدارت کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے آئندہ انتخابات میں اپنی جگہ نائب صدر KAMALA HARRIS کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی توثیق کردی ہے۔